EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز حضر ت صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف
یہ دورکعت نماز ہے۔ ہر رکعت میں سورۂ حمد کو اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ تک پڑھنے کے بعد اسی آیت کوسو مرتبہ دہرائے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
اس کے بعد سورۂ کو مکمل کرے
نماز کے بعد، دعائے حضر ت صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کی تلاوت کریں۔