EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز غفیلہ
اس کے علاوہ مغرب و عشاء کے درمیان نماز غفیلہ پڑھے جس کی دو رکعتیں ہیں پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد آیہ و ذالنون پڑھے۔
وَ ذَا النُّوْنِ اِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا
فَظَنَّ اَنْ لَنْ نَقْدِرَ عَلَيْهِ
فَنَادٰى فِي الظُّلُمَاتِ
اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَكَ
اِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَ نَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ
وَ كَذٰلِكَ نُنْجِي الْمُؤْمِنِيْنَ ۔
اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد یہ آیۃ پڑھے
وَعِنْدَهٗ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ
لَا يَعْلَمُهَاۤ اِلَّا هُوَ‌ؕ
وَيَعْلَمُ مَا فِى الْبَرِّ وَالْبَحْرِ‌ؕ
وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَةٍ اِلَّا يَعْلَمُهَا
وَلَا حَبَّةٍ فِىْ ظُلُمٰتِ الْاَرْضِ
وَلَا رَطْبٍ وَّلَا يَابِسٍ
اِلَّا فِىْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ‏(59)
اس کے بعد قنوت کے لئے ہاتھ اٹھائے اور یہ کہے
اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْاَلُكَ بِمَفَاتِحِ الْغَيْبِ
الَّتِيْ لَا يَعْلَمُهَا اِلَّا اَنْتَ
اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ وَ اَنْ .. تَفْعَلَ بِيْ كَذَا وَ كَذَا۔
اس مقام پر اپنی حاجتوں کا ذکر کرے
اس کے بعد کہے
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ وَلِيُّ نِعْمَتِيْ
وَ الْقَادِرُ عَلٰى طَلِبَتِيْ
تَعْلَمُ حَاجَتِيْ
فَاَسْاَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ
عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
لَمَّا قَضَيْتَهَا لِيْ۔
اس کے بعد اپنی حاجت کو طلب کرے کہ روایت میں وارد ہوا ہے کہ جو شخص بھی اس نماز کو ادا کر کے اپنی حاجت کو طلب کرے پروردگار اس کی حاجتوں کو ضرور پورا کرے گا۔