دعائے نور
سید بن طاؤس ؒ میں مہج الدعوات میں سلیمانؓ سے ایک روایت نقل کی ہے کہ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا نے مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے حاصل کئے ہوئے کلام کی تعلیم دی کہ اسے صبح و شام پڑھا جائے اور فرما یا کہ اگر چاہتے ہو کہ کبھی بخار نہ آئے تو اس دعا کو پابندی سے پڑھا کرو۔
بِسْمِ اللهِ النُّوْرِ
بِسْمِ اللهِ نُوْرِ النُّوْرِ
بِسْمِ اللهِ نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ
بِسْمِ اللهِ الَّذِىْ هُوَ مُدَبِّرُ الْاُمُوْرِ
بِسْمِ اللهِ الَّذِىْ خَلَقَ النُّوْرَ مِنَ النُّوْرِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِىْ خَلَقَ النُّوْرَ مِنَ النُّوْرِ
وَاَنْزَلَ النُّوْرَ عَلىَ الطُّوْرِ
فِىْ كِتَابٍ مَسْطُوْرٍ
فِىْ رَقٍّ مَنْشُوْرٍ
بِقَدَرٍ مَقْدُوْرٍ
عَلٰى نَبِيٍّ مَحْبُوْرٍ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِىْ هُوَ بِالْعِزِّ مَذْكُوْرٌ
وَبِالْفَخْرِ مَشْهُوْرٌ
وَعَلَى السَّرَّاۤءِ وَالضَّرَّاۤءِ مَشْكُوْرٌ
وَصَلَّى اللهُ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَاٰلِهِ الطَّاهِرِيْنَ۔
سلمان کہتے ہیں جب میں نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے اس دعا کو حاصل کیا تو خدا گواہ ہے کہ اہل مکّہ و مدینہ کے ایک ہزار۱۰۰۰ سے زیادہ افراد جو بخار میں مبتلا تھے میں نے ان کو تعلیم دی اور حکم خدا سے سب شفایاب ہوگئے۔