EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
تیسری زیارت جوادیہ
وہ زیارت ہے جس کا شیخ مفیدؒ نے مقنعہ میں نقل کیا ہے اور فرمایا ہے کہ غسل کرنے کے بعد اور بہترین لباس پہننے کے بعد حضرت کی قبر کے پاس کھڑے ہو کر یوں کہے۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّٰهِ وَ ابْنَ وَلِيِّهِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ وَ ابْنَ حُجَّتِهِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اِمَامَ الْهُدٰى وَ الْعُرْوَةَ الْوُثْقٰى
وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ
اَشْهَدُ اَنَّكَ مَضَيْتَ عَلٰى مَا مَضٰى عَلَيْهِ اٰبَاۤؤُكَ الطَّاهِرُوْنَ
صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْهِمْ
لَمْ تُؤْثِرْ عَمًى عَلٰى هُدًى
وَ لَمْ تَمِلْ مِنْ حَقٍّ اِلٰى بَاطِلٍ
وَ اَنَّكَ نَصَحْتَ لِلّٰهِ وَ لِرَسُوْلِهِ
وَ اَدَّيْتَ الْاَمَانَةَ
فَجَزَاكَ اللّٰهُ عَنِ الْاِسْلَامِ وَ اَهْلِهِ خَيْرَ الْجَزَاۤءِ
اَتَيْتُكَ بِاَبِيْ وَ اُمِّيْ زَاۤئِرًا
عَارِفًا بِحَقِّكَ
مُوَالِيًا لِاَوْلِيَاۤئِكَ
مُعَادِيًا لِاَعْدَاۤئِكَ
فَاشْفَعْ لِيْ عِنْدَ رَبِّكَ۔
اس کے بعد اپنے کو قبر سے لپٹا دے۔ اس کے بعد بوسہ دے کر دونوں رخساروں کو قبر پر رکھے اس کے بعد سرہانے کی طرف آکر یوں کہے۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ يَا
ابْنَ رَسُوْلِ اللّٰهِ
وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ
اَشْهَدُ اَنَّكَ الْاِمَامُ الْهَادِيْ
وَ الْوَلِيُّ الْمُرْشِدُ
اَبْرَاُ اِلَى اللّٰهِ مِنْ اَعْدَاۤئِكَ
وَ اَتَقَرَّبُ اِلَى اللّٰهِ بِوِلَايَتِكَ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْكَ
وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ۔
اس کے بعد دو رکعت نماز زیارت ادا کرے اور اس کے بعد جو چاہے نماز پڑھے اور جس قدر چاہے دعا کرے۔
مؤلّف: امام رضا علیہ السلام کی زیارت مخصو ص ایام و اوقات میں بے پناہ فضیلت رکھتی ہے۔ خصوصاً ماہِ رجب میں اور ۲۳؍ ذی قعدہ اور ۲۵؍ ذی قعدہ کو اور ۶؍ ماہِ رمضان کو جیسا کہ ان مہینوں کے اعمال میں ذکر کیا گیا ہےاور اس کے علاوہ وہ دن بھی جو حضرت سے کوئی خصوصیت رکھتے ہیں۔