EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
دوسری زيارت
ان دونوں بزرگوں کی زیارت مخصوصہ اور مشترک بھی ہے جو کتب مزاریہّ میں نقل کی گئی ہے۔ اگر کوئی دیکھنا چاہے تو اس کے نسخے بہت ہیں۔ اور اگر کسی زائر کے لئے ممکن ہو تو مناسب ہے کہ زیارت جامعہ کبیرہ پڑھے جو اس کے بعد نقل کی جائے گی کہ ایسے بلیغ کلمات کا صدور جس میں تمام مراتب بندگی اور تضرع کا اظہار اور عظمت وجلالت معصوم کا اقرار ہے۔ اسی امامِ ہادی سے ہوا ہے۔