EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
صلوات بر علی بن محمد علیہما السلام
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ
اس صلوات کے راوی ابو محمد یمنی کا بیان ہے کہ جب امام عسکریؑ اپنے پدربزرگوار پر صلوات سے فارغ ہوئے اور خود اپنے بارے میں صلوات کا وقت آیا تو آپ خاموش ہو گئے میں نے عرض کی حضور باقی حضرات پر صلوات کا طریقہ بھی ارشاد فرمائیں فرمایا کہ اگر یہ دین کی نشانیوں میں نہ ہوتا اور خدا نے ہم کو یہ حکم نہ دیا ہوتا کہ ہر شئےکو اس کے اہل تک پہنچا دیں تو میں واقعاً چاہتا تھا کہ خاموش ہو جاؤں مگر چونکہ دین کی ذمہ داری ہے لہٰذا لکھو
وَصِيِّ الْاَوْصِيَاۤءِ
وَ اِمَامِ الْاَتْقِيَاۤءِ
وَ خَلَفِ اَئِمَّةِ الدِّيْنِ
وَ الْحُجَّةِ عَلَى الْخَلَاۤئِقِ اَجْمَعِيْنَ
اَللّٰهُمَّ كَمَا جَعَلْتَهُ نُوْرًا يَسْتَضِيۤ‏ءُ بِهِ الْمُؤْمِنُوْنَ
فَبَشَّرَ بِالْجَزِيْلِ مِنْ ثَوَابِكَ
وَ اَنْذَرَ بِالْاَلِيْمِ مِنْ عِقَابِكَ
وَ حَذَّرَ بَأْسَكَ
وَ ذَكَّرَ بِاٰيَاتِكَ
وَ اَحَلَّ حَلَالَكَ
وَ حَرَّمَ حَرَامَكَ
وَ بَيَّنَ شَرَاۤیِعَكَ وَ فَرَاۤیِضَكَ
وَ حَضَّ عَلٰى عِبَادَتِكَ
وَ اَمَرَ بِطَاعَتِكَ
وَ نَهٰى عَنْ مَعْصِيَتِكَ
فَصَلِّ عَلَيْهِ
اَفْضَلَ مَا صَلَّيْتَ عَلٰىۤ اَحَدٍ
مِنْ اَوْلِيَاۤئِكَ وَ ذُرِّيَّةِ اَنْبِيَاۤئِكَ
يَاۤ اِلٰهَ الْعَالَمِيْنَ۔