EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
وداع ائمہ بقیع
اس کے علاوہ شیخ طوسیؒ اور سید بن طاؤسؒ نے فرمایا ہے کہ جن ائمہ بقیع کو وداع کرنا چاہیں تو یہ کہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ اَئِمَّةَ الْهُدٰى وَ رَحْمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ
اَسْتَوْدِعُكُمُ اللّٰهَ وَ اَقْرَاُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ
اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ بِالرَّسُوْلِ
وَ بِمَا جِئْتُمْ بِهِ وَ دَلَلْتُمْ عَلَيْهِ
اَللّٰهُمَّ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ۔
اسکے بعد دعا کریں اور خدا سے سوال کریں کہ دوبارہ پھر زیارت سے شرفیاب ہوں اور علامہ مجلسیؒ نے بحار میں ایک مفصل زیارت بعض قدیم نسخوں سے نقل کی ہے۔ مگر چونکہ ان کے اور دوسرے حضرات کے بیان کے مطابق زیارت جامعہ سب سے بہتر ہے جس کا ذکر اس کے بعد کیا جائے گا لہٰذا ہم نے اسی زیارت کو کافی قرار دیا ہے۔