EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز و دعائے وسطِ مسجد
یہاں دو رکعت نماز ادا کرے۔ پہلی رکعت میں سورہ حمد اور قل ھو اللہ احد اور دوسری رکعت میں حمد اور قل یا ایہا الکٰفرون۔ سلام کے بعد تسبیح زہراؑ پڑھے اور اس کے بعد کہے۔
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ السَّلَامُ
وَ مِنْكَ السَّلَامُ
وَ اِلَيْكَ يَعُوْدُ السَّلَامُ
وَ دَارُكَ دَارُ السَّلَامِ
حَيِّنَا رَبَّنَا مِنْكَ بِالسَّلَامِ
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ صَلَّيْتُ هٰذِهِ الصَّلَاةَ
ابْتِغَاۤءَ رَحْمَتِكَ وَ رِضْوَانِكَ وَ مَغْفِرَتِكَ
وَ تَعْظِيْمًا لِمَسْجِدِكَ
اَللّٰهُمَّ فَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
وَ ارْفَعْهَا فِيْ عِلِّيِّيْنَ
وَ تَقَبَّلْهَا مِنِّيْ يَاۤ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
مؤلّف: اس جگہ کو دکۃ المعراج بھی کہا جاتا ہے۔ اور شاید اس اعتبار سے ہو کہ شبِ معراج رسولؐ اکرم نے ایک مالک سے اجازت طلب کر کے اسی مقام پر دو رکعت نماز ادا کی تھی جس کی طرف اشارہ کیا جا چکا ہے۔