نمازِ نوافل
نافلہ فجر
طریقہ : یہ دو رکعت نماز ہے اس وقت پڑھی جاتی ہے جب فجر کا وقت ہوتا ہے۔
نمازِ صبح کی طرح
نافلہ ظہر
طریقہ: یہ آٹھ رکعت نماز ہے۔ اسے زوال کی شروعات سے نمازِ ظہر سے پہلے تک پڑھ سکتے ھیں۔
نمازِ صبح کی طرح دو دو رکعت کرکے۔
نافلہ عصر
طریقہ: یہ آٹھ رکعت نماز ہے۔ اسے نمازِ عصر سے پہلے پڑھنا ہے۔
نمازِ صبح کی طرح دو دو رکعت کرکے۔
نافلہ مغرب
طریقہ: یہ چار رکعت نماز ہے۔ اسے نمازِ مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔
نمازِ صبح کی طرح دو دو رکعت کرکے۔
نافلہ عشاء
طریقہ: یہ دو رکعت نماز ہے۔ اسے نمازِ عشاء کے بعد پڑھنا ہے۔
نمازِ صبح کی طرح بیٹھ کر۔