جنابِ ام سلمہ مدینہ میں ایک بیوہ تھیں اور کافی تکلیف میں تھیں۔جب آپ نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے دعا کے درخواست کی۔
رسولِ اکرم نے آپ کو اس دعا کے پڑھنے کا حکم دیا۔ جسکے نتیجے میں آپ اس کائنات کی سب سے بہترین مخلوق کے زوجہ بنیں، جبکہ کسبِ ماش،عزت اور مہذب زندگی کی کوئی امید نہ تھی۔