EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
بیس ۲۰؍ جمادی الاخریٰ ولادتِ جناب زہرا سلام اللہ علیہا
روز بستم___۵؍ یا ۲؍ بعثت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت ہے اور اس میں چند عمل مناسب ہیں:
۱روزہ
۲مومنین کو صدقہ دینا اور خیرات کرنا۔
۳ان معظمہ کی زیارت پڑھنا جو زیارت کے باب میں صفحہ ۵۷۱ ؍ پر آ رہی ہے۔