EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
پہلی شب شعبان
اقبال میں بہت سی نمازوں کا ذکر کیا گیا ہے جن میں سے ایک بارہ رکعت نماز ہے جس میں ہر رکعت میں سورۂ حمد اور گیارہ مرتبہ قل ھو اللہ ہے۔