۱۳سید ؒ نے اقبال میں سورۂ قل ھو اللہ کے دس ہزار مرتبہ یا ایک ہزار مرتبہ یا پورے ماہ رجب میں سو مرتبہ پڑھنے کی بےشمار فضیلت نقل کی ہے اور روایت کی ہے کہ جو شخص ماہ رجب کے روز جمعہ سو مرتبہ سورۂ قل ھو اللہ پڑھ لے گا اس کے لئے روز قیامت ایسا نور ہو گا جو اسے جنت تک کھینچ کر لے جائے گا۔