EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اعمالِ ماہِ ذی الحجہ
واضح رہے کہ یہ مہینہ محترم مہینہ ہے کہ جب یہ مہینہ داخل ہوتا تھا تو صحابہ و تابعین کے نیک لوگ عبادات کو بہترین اہتمام کرتے تھے۔ اس کے ابتدائی دس دن وہ ایّام معلومات ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں کیا گیا ہے اور انتہائی بافضیلت و برکت ہے رسول اکرمؐ سے روایت ہے کہ کسی زمانہ میں بھی خیر و عبادات اتنا محبوب نہیں ہے جتنا ان دس دنوں میں ہے۔ اس عشرہ کے مختلف اعمال ہیں۔
۱ابتدائی نو دنوں میں روزہ رکھنا جس کا ثواب تمام عمر کے روزوں کے برابر ہے۔