EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
روز سوم
سید بن طاؤسؒ نے کتب امامیہ سےنقل کیا ہے کہ اس روز دو رکعت نماز مستحب ہے۔ پہلی رکعت میں حمد اور انّا فتحنا اور دوسری رکعت میں حمد اور توحید پڑھے اور سلام کے بعد سو مرتبہ صلوات پڑھے اور سو مرتبہ کہے’’
اَللّٰهُمَّ الْعَنْ اۤلَ اَبِىْ سُفْيَانَ
اور سو مرتبہ استغفار کرے پھر حاجت طلب کرے۔