ایمان لایا ہوں خدا اور اس کے رسولؐ پر
مُخْلِصًا لَهُ الدِّيْنَ۔
اور اسی کے لیے دین کو خالص رکھتا ہوں
لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ۔
اور شیخ شہیدؒ نےحضرت رسولِؐ خدا سے روایت کی ہے کہ شیطانوں کی دو قسمیں ہیں: شیطان جن وہ یہ پڑھنے سے دور ہو جاتے ہیں:۔
اور دوسرے شیطان انس اور وہ محمدؐ و آل محمدؐ پر صلوات پڑھنے سے دور ہوتا ہے۔
شیخ عباس قمیؒ فرماتے ہیں کہ نمازوں کے باب میں حدیث نفس وسوسہ وغیرہ کے دفع کرنے کے لئے بعض تعویذیں بیان ہو چکی ہیں۔ وہاں رجوع فرمائیں۔