EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
ادائے قرض کا دستور العمل
۲۰روایت میں ہے کہ ایک شخص نے حضرت امام محمد تقیؑ کی خدمت میں لکھا کہ میرے ذمہ بہت زیادہ قرض ہے تو آپ نے فرمایا کہ باکثرت استغفار کرو اور سورۂ اناانزلناہُ کی تلاوت سے اپنی زبان کو ترو تازہ رکھو۔