EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز عصر کے آداب، نوافل اور تعقیبات
جب نماز ظہر کی تعقیب سے فارغ ہو جائے تو نماز عصر کے لئے تیار ہو۔
پھر اس کے نافل کو بھی بجا لائے۔اس کا نافلہ بھی آٹھ رکعت ہے۔
نوافل سے فارغ ہونے کے بعد نماز عصر انھیں آداب کے ساتھ پڑھے جو گذر چکے ہیں اور بہتر ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ حمد کے بعد سورۂ اذا جآء یا سورۂ الٰھٰکُمُ التَکاٰثُرُ یا ان کے جیسا کوئی سورہ پڑھےاور دوسری رکعت میں سورۂ توحید پڑھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد جو مشترک تعقیب پڑھنا چاہے اس کے بعد نماز عصر کی مخصوص تعقیبات بجا لائے جس میں ستّر بار استغفار اور دس بار انّا انزلناہُ شامل ہے۔
اس کے بعد سجدۂ شکر کرے۔