EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز امام حسین علیہ السلام
یہ نماز چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورۂ حمد پچاس مرتبہ اور سورۂ قل ھو اللہ پچاس مرتبہ اور رکوع میں بھی سورۂ حمد و قل ھو اللہ دس دس مرتبہ اور رکوع سے اٹھنے کے بعد پھر اسی طرح اور پہلے سجدے میں اور پھر دونوں سجدوں کے درمیان اور دوسرے سجدے میں بھی اسی طرح پڑھے. جب نماز امام حسین علیہ السلام ختم ہوجائے تو یہ دعا پڑھے جو ایک طولانی دعا ہے :۔