EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز امام جعفر صادق علیہ السلام
دو رکعت نماز ہے ہر رکعت میں ایک مرتبہ حمد اور سو مرتبہ آیہ شھد اللہُ ۔ نماز کے بعد، دعائے امام جعفر صادق علیہ السلام کی تلاوت کریں۔