اس بات کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے کہ نماز واجب کے تمام ہونے پر سجدہ شکر ادا کیا جاۓ۔ سجدہ شکر کے دوران پڑھنے والی دعائیں بہت سی ھیں۔ اس کے ذیل میں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے ملتا ہے یہ ذکر سو مرتبہ سجدہ شکر میں دہرائے۔
«شُكْرًا شُكْرًا»
شکریہ شکریہ
«عَفْوًا عَفْوًا»
معافی معافی
امام رضا علیہ السلام نے یہ بھی فرمایا کہ کم سے کم سجدہ کی حالت میں یہ ذکر تین مرتبہ دہرائیں۔