EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
روزِ آخرماہِ صفر
۲۰۳؁ھ بول شیخ طبرسیؒ و ابن اثیرؒ زہر آلود انگور کے ذریعہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے جس وقت آپ کا سن مبارک پچپن ۵۵؍ برس کا تھا اور آپ کی قبر شریف حمید بن قحبطہ کے گھر میں قریہ سنا باد میں سر زمینِ طوس پر واقع ہے اور اسی میں قبر رشید بھی ہے۔