EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
استخارہ کے معنی اور کیفیت
شیخ عباس قمیؒ فرماتے ہیں کہ استخارہ کے معنی ہیں خیر طلب کرنا لہٰذا انسان جو بھی کام کرنا چاہے اس کے لئے خداوند عالم سے خیرو عافیت طلب کرے۔ اور روایت ہے کہ نماز شب کے آخری سجدہ میں بھی خیر طلب کرے اور سو مرتبہ :۔
اَسْتَخِيْرُ اللهَ بِرَحْمَتِهٖ۔
اب یہ کام کروں خدا کی رحمت کے واسطے سے
اور اسی طرح نافلۂ صبح کی آخری رکعت اور زوال کے نوافل کے ہر رکعت میں طلب خیر کرنا مستحب ہے۔