EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز رفع عسرت پریشانی
حضرت امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ جب تمہارے لئے کوئی کام مشکل ہو جائے کہ تو زوال کے وقت دو رکعت نماز پڑھو۔
پہلی رکعت میں سورۂ حمد اور قل ھواللہ اور سورۂ فتخ سورہ نمبر ۴۸ ؍پڑھو اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد، قل ھواللہ اور الم نشرح سورہ نمبر۹۴؍ پڑھے۔
اور واضح رہے کہ اس نماز کا تجربہ بھی کیا گیا ہے :۔