EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
نماز امام حسن عسکری علیہ السلام
یہ چار رکعت نماز ہے۔ پہلی دو رکعتوں میں
سورۂ حمد
کے بعد پندرہ مرتبہ
اذا ذلزلت الارض
اور آخر کی دو رکعت میں
سورۂ حمد
کے بعد پندرہ مرتبہ
قل ھو اللہ
۔ نماز کے بعد،
دعائے امام حسن عسکری (علیہ السلام)
کی تلاوت کریں۔
Arabic Font
Translation Font