EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
زیارت جوادیہ
مؤلّف: علامہ مجلسیؒ نے بحارالانوار میں بعض قدیم اصحاب کے تالیفات سے ایک زیارتِ امام رضاؑ اور نقل کی ہے جسے زیارت جوادیہ کہا جاتا ہے اور اس کے آخر میں یہ ہے کہ نماز زیارت کے بعد تسبیح پڑھے اور اس کو حضرت کی طرف ہدیہ کرے اور پھر یہ دعا پڑھے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْۤ اَسْاَلُكَ يَاۤ اَللهُ الدَّاۤئِمُ۔۔۔
بہر حال جب بھی مشہد مقدس میں اس زیارت کو پڑھے تو اس دعا کو ترک نہ کرے۔