کیفیت زیارت امیرالمومنینؑ
واضح رہے کہ آنحضرت کے لئے جو زیارتیں نقل کی گئی ہیں ان کی دو قسمیں ہیں۔ایک زیارت مطلقہ ہے جس کا کوئی وقت معین نہیں ہے اور ایک زیارت مخصوصہ ہے جس کا وقت معین ہے۔ لہٰذا ان زیارات کا ذکر دو مقاصد کے ذیل میں ہوگا۔
زیارات مطلقہ
زیارات مطلقہ جو بہت ہیں اور ہم اس مقام پر صرف چند زیارتوں کا ذکر رہے ہیں۔